واشنگٹن، 8 اکتوبر (رائٹر) امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ وہ میانمار پر عائد پابندیوں کو ہٹا رہے ہیں۔
مسٹر اوباما نے کہا، "میانمار میں گزشتہ سال نومبر
میں ہوئے تاریخی
انتخابات اور جمہوریت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ یہاں کے حالات میں کافی
تبدیلی آئی ہے اس لئے میانمار پر کچھ وقت پہلے لگائی گئی پابندی کو ہٹا یا
جارہا ہے